مغربی افریقی ملک گامبیا کے انتخابی کمشنر سلامتی سے متعلق دھمکیاں ملنے کے بعد ملک چھوڑ کر سینیگال بھاگ گئے۔گامبیا میں حال ہی میں انتخابات ہوئے ہیں
اور صدر یحیی جمعه کو شکست ملی ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے نتائج کا اعلان کئے جانے کے بعد سے ہی ملک کے چیف الیکشن کمشنر علي ييو مومارنجی کو دھمکیاں مل رہی تھیں۔